اللہ تعالی کے ساتھ ادب سے پیش آنے کا مطلب کیا ہے؟
- الباب / الفصل
- قسم الآداب الإسلامية
السؤال
س1: كيف يكون الأدب مع الله تَعَالَى؟
س1: اللہ تعالی کے ساتھ ادب سے پیش آنے کا مطلب کیا ہے؟
الجواب
ج:1. تعظيمه سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى.
قال تعالى:
﴿وَمَا قَدَرُواْ ٱللَّهَ حَقَّ قَدۡرِهِۦ وَٱلۡأَرۡضُ جَمِيعٗا قَبۡضَتُهُۥ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ وَٱلسَّمَٰوَٰتُ مَطۡوِيَّٰتُۢ بِيَمِينِهِۦۚ سُبۡحَٰنَهُۥ وَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشۡرِكُونَ﴾
[الزمر: ٦٧].
- عبادته وحده لا شريك له.
قال سبحانه:
﴿وَمَآ أُمِرُوٓاْ إِلَّا لِيَعۡبُدُواْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ﴾
[البينة: ٥].
- طاعته.
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ﴾
[محمد: ٣٣].
- ترك معصيته.
﴿وَمَن يَعۡصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُۥ يُدۡخِلۡهُ نَارًا خَٰلِدٗا فِيهَا وَلَهُۥ عَذَابٞ مُّهِينٞ﴾
[النساء: ١٤].
- شكره وحمده جَلَّ وَعَلَا على فضله ونعمه التي لا تحصى.
﴿وَٱشۡكُرُواْ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ إِن كُنتُمۡ إِيَّاهُ تَعۡبُدُونَ﴾
[النحل: ١١٤].
- والصبر على أقداره.
﴿وَٱصۡبِرُوٓاْۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّٰبِرِينَ﴾
[الأنفال: ٤٦].
ج- 1- اللہ تعالی کی تعظیم کرنا۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"اور ان لوگوں نے جیسی قدر اللہ تعالیٰ کی کرنی چاہئے تھی، نہیں کی۔ ساری زمین قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہوگی اور تمام آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپیٹے ہوئے ہوں گے۔ وه پاک اور برتر ہے ہر اس چیز سے، جسے لوگ اس کا شریک بنائیں۔"
[الزمر: ۶۷]
- صرف اللہ تعالی کی عبادت کرنا جس کا کوئی شریک نہیں۔
اللہ پاک کا فرمان ہے:
"انہیں اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا کہ صرف اللہ کی عبادت کریں، اسی کے لیے دین کو خالص رکھیں، ابراہیم حنیف کے دین پر۔"
[البینۃ: ۵ ]
- اس کی اطاعت کرنا۔
"اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو۔"
[سورہ محمد : 19]۔
- اس کی نافرمانی سے باز رہنا۔
"اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرره حدوں سے آگے نکلے، اسے وه جہنم میں ڈال دے گا، جس میں وه ہمیشہ رہے گا۔ ایسوں ہی کے لیے رسوا کن عذاب ہے۔"
[ سورہ النساء: 80 ]
- اللہ تعالی کے فضل واحسان اور بے شمار نعمتوں پر اس کی حمد وثنا بیان کرنا اور اس کے تئیں اظہار تشکر کرنا۔
"اور اللہ کی نعمت کا شکر کرو اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو۔"
(سورۂ نحل : 97)۔
- اللہ تعالی کے فیصلوں پر صبر کرنا۔
"اور صبر وسہارا رکھو، یقیناً اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
[سورہ انْفَال: 2]۔