Skip to content

حديث «من أحدث في أمرنا هذا ...» کو پورا کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س2: أكمل حديث «من أحدث في أمرنا هذا ...»، واذكر بعض فوائده.

س2: حديث «من أحدث في أمرنا هذا ...» کو پورا کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن أم المؤمنين أم عبد الله عائشة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قالت: قال رسول الله ﷺ:

«من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه، فهو ردٌّ»

رواه البخاري ومسلم.

فوائد من الحديث:

  1. النهي عن الابتداع في الدين.
  2. وأن الأعمال المحدثة مردودة غير مقبولة.

ام المؤمنين ام عبداللہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

«من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه، فهو ردٌّ» جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔

اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ:

  1. دین میں بدعت کى ممانعت۔
  2. ایجاد کردہ اعمال مردود اور ناقابل قبول ہیں۔