Skip to content

نفل روزے کی کیا فضیلت ہے؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س40: ما فضل صيام التطوع في غير رمضان؟

س 40: نفل روزے کی کیا فضیلت ہے؟

الجواب

ج:عن أبي سعيد الخدري رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال: قال رسول الله ﷺ:

«ما من عبد يصوم يومًا في سبيل الله، إلا باعد الله بذلك اليوم وجهه عن النار سبعين خريفًا»

متفق عليه.

  • معنى «سبعين خريفًا»؛ أي: سبعين سنة.

ج- ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''جو اللہ تعالی کی راہ میں ایک دن کا بھی روزہ رکھتا ہے اللہ تعالی اس ایک دن کے روزے کى بدولت اس کے چہرے کو جہنم کی آگ سے ستر سال کی مسافت کے بقدر دور کر دیتا ہے''۔

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔

مذکورہ حدیث میں وارد لفظ «سبعين خريفًا» کا معنى 70 سال ہے۔