Skip to content

السؤال

س42: ما سنن الصيام؟

س42 : روزے کی سنتیں کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:١. تعجيل الفطر.

  1. السحور وتأخيره.
  2. الزيادة في أعمال الخير والعبادة.
  3. قول الصائم إذا شتم: إني صائم.
  4. الدعاء عند الفطر.
  5. الفطر على رطب أو تمر، فإن لم يجد؛ فعلى ماء.

ج- 1- افطار میں جلدی کرنا۔

  1. سحری کھانا اور اس میں تاخیر کرنا۔
  2. بکثرت نیک اعمال اور عبادتیں انجام دینا۔
  3. کوئی برا بھلا کہے تو یہ کہنا کہ میں روزے سے ہوں۔
  4. افطار کے وقت دعا کرنا۔
  5. گیلى کھجور یا سوکھی کھجور سے افطار کرنا لیکن اگر یہ میسر نہ ہو تو پانی سے روزہ کھولنا۔