Skip to content

رمضان کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س39: ما فضل صيام شهر رمضان؟

س39: رمضان کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟

الجواب

ج:عن أبي هريرة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أن رسول الله ﷺ قال:

«من صام رمضان إيمانًا واحتسابًا؛ غُفِر له ما تقدم من ذنبه»

متفق عليه.

  1. جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص ایمان اور اجر کی نیت کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دے گا۔

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔