Skip to content

السؤال

س28: ما السنن الرواتب؟ وما فضلها؟

س28: سنن رواتب کتنی ہیں اور ان کی فضیلت کیا ہے؟

الجواب

ج:ركعتان قبل الفجر.

  • أربع ركعات قبل الظهر.
  • ركعتان بعد الظهر.
  • ركعتان بعد المغرب.
  • ركعتان بعد العشاء.

فضلها: قال النبي صلي الله عليه وسلم:

«من صلى في اليوم والليلة اثنتي عشرة ركعة تطوعًا بنى الله له بيتًا في الجنة»

رواه مسلم وأحمد وغيرهما.

ج- فجر سے پہلے دو رکعتیں۔

ظہر سے پہلے چار رکعتیں۔

ظہر کے بعد دو رکعتیں۔

مغرب کے بعد دو رکعتیں۔

عشا کے بعد دو رکعتیں۔

ان کی فضیلت کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''جو دن اور رات میں بارہ رکعت نفل پڑھے گا اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں ایک گھر بناۓ گا''۔

(مسلم اور احمد وغیرہ نے اسے روایت کیا ہے)