Skip to content

السؤال

س30: ما حكم صلاة الجمعة؟

س30: نماز جمعہ کا حکم کیا ہے؟

الجواب

ج:فرض عين على كل مسلم، ذكر، بالغ، عاقل، مقيم.

قال تَعَالَى:

﴿ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَوٰةِ مِن يَوۡمِ ٱلۡجُمُعَةِ فَٱسۡعَوۡاْ إِلَىٰ ذِكۡرِ ٱللَّهِ وَذَرُواْ ٱلۡبَيۡعَۚ ذَٰلِكُمۡ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ﴾

[الجمعة: ٩].

ج- نماز جمعہ ہر مسلم، عاقل، بالغ اور مقیم شخص پر فرض ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔"

[الجمعۃ: ۹]