Skip to content

السؤال

س29: ما أفضل أيام الأسبوع؟

س29- ہفتہ کا افضل ترین دن کون سا ہے؟

الجواب

ج:يوم الجمعة، قال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فيه خلق آدم وفيه قبض وفيه النفخة وفيه الصعقة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة علي».

قالوا يا رسول الله وكيف تعرض صلاتنا عليك وقد أرمت؟ – يقولون بليت – فقال:

«إن الله عَزَّ وَجَلَّ حرم على الأرض أجساد الأنبياء»

رواه أبو داود وغيره.

ج- جمعہ کا دن, نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے :

''تمہارے افضل ترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی، اسی دن ان کی موت ہوئی، اسی دن صور پھونکا جاۓ گا اور اسی دن لوگ بے ہوش ہوں گے، پس تم اس دن مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو کیوں کہ تمہارا درود میرے پاس پہنچایا جاۓ گا''۔

صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول، ہمارا درود آپ کے پاس کیسے پہنچایا جاۓ گا، جب کہ آپ کا جسم مٹی میں مل چکا ہوگا؟ آپ نے فرمایا:

''اللہ تعالی نے انبیا کے جسموں کو مٹی کے اوپر حرام کر دیا ہے''۔

اسے امام ابوداود وغیرہ نے روایت کیا ہے۔