Skip to content

کس چیز سے مسح ٹوٹ جاتا ہے؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س١٥: ما الذي ينقض المسح على الخفين؟

س15- کس چیز سے مسح ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب

ج:١. انقضاء مدة المسح، فلا يجوز المسح على الخفين بعد انقضاء مدة المسح المحددة شرعًا، يوم وليلة للمقيم وثلاثة أيام بلياليها للمسافر.

  1. خلع الخفين فإذا نزع الإنسان الخفين أو أحدهما بعد مسحه بطل المسح عليهما.
  2. مسح کی متعینہ مدت کا گزر جانا، اس لیے مسح کی متعینہ مدت کے گزر جانے کے بعد موزوں پر مسح کرنا جائز نہیں, اور موزوں پر مسح کى کى شرعى مدت ایک دن اور ایک رات ہے مقیم کے لیے، اور تین دن اور تین راتیں ہیں مسافر کے لیے ہے۔
  3. دونوں موزوں کو یا کسی ایک موزے کو اتار لینا، اگر کوئی شخص مسح کرنے کے بعد موزے یا ان میں سے کوئی ایک اتار دے تو ان پر مسح باطل ہے۔