Skip to content

نواقض وضو (جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے) کیا کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س7: ما نواقض الوضوء؟

س7: نواقض وضو (جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے) کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:- ما خرج من السبيلين: القُبُل والدبر، من بول أو غائط أو ريح.

  • النوم، أو الجنون أو الإغماء.

لحديث:

«العين وكاء السه، فمن نام فليتوضأ»

رواه أبو داود وابن ماجة.

  • أكل لحم الإبل.

سأل رجل النبي صلى الله عليه وسلم: أتوضأ من لحوم الإبل؟ قال: «نعم».

رواه مسلم.

  • مس القُبُل أو الدبر باليد بدون حائل.

«من مس ذكره فليتوضأ»

رواه أبو داود والترمذي وغيرهما.

ج- پیشاب، پاخانہ یا ہوا جو اگلی یا پچھلی شرمگاہ سے نکلے۔

نیند، پاگل پن بے ہوشی۔

اس کی دلیل یہ حدیث ہے:

"آنکھ سرین کا بندھن ہے، چنانچہ جو سو جائے اسے چاہیے کہ وضو کرے۔"

اسے ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔

اونٹ کا گوشت کھانا۔

ایک آدمی نے نبی ﷺ سے پوچھا: ”کیا میں اونٹ کا گوشت (کھانے) کے بعد وضو کروں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں“۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔

ہاتھ سے بلا کسی آڑ کے اگلی یا پچھلی شرمگاہ کو چھونا۔

جو اپنے آلۂ تناسل کو چھوئے تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے۔

ابوداود اور ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے۔