Skip to content

السؤال

س8: ما هو التيمم؟

س8: تیمم کیا ہے؟

الجواب

ج:التيمم: هو استعمال التراب وغيره من صعيد الأرض، عند فقد الماء أو تعذر استعماله.

قال تعالى:

﴿فَلَمۡ تَجِدُواْ مَآءٗ فَتَيَمَّمُواْ صَعِيدٗا طَيِّبٗا فَٱمۡسَحُواْ بِوُجُوهِكُمۡ وَأَيۡدِيكُمۡۗ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُورًا﴾

[النساء: ٤٣].

ج- تیمم: پانی نہ ملنے یا اس کے استعمال میں دشواری ہونے پر مٹی یا زمین کی سطح کی چیزوں (پتھر اور ریت وغیرہ) کا استعمال کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے منہہ اور اپنے ہاتھ مل لو۔ بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا بخشنے والا ہے"۔

[ سورہ النساء: 80 ]