Skip to content

السؤال

س9: كيف تتيمم؟

س9: تیمم کا طریقہ کیا ہے؟

الجواب

ج:بضرب التراب ضربة واحدة بباطن الكفين، ومسح الوجه وظاهر الكفين مرة واحدة.

لقول النبي صلى الله عليه وسلم لعمار بن ياسر رضي الله عنه:

«إنما كان يكفيك هكذا». فضرب النبي صلى الله عليه وسلم بكفيه الأرض ونفخ فيهما، ثم مسح بهما وجهه وكفيه.

رواه البخاري ومسلم.

ج :ہتھیلیوں کو ایک بار مٹی پر مار کر چہرہ اور ہتھیلیوں کے اوپری حصوں کا ایک مرتبہ مسح کرنا۔

اللہ کے نبی ﷺ نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے فرمایا:

"تمھارے لیے بس اتنا ہی کافی تھا"۔ یہ کہتے وقت نبی ﷺ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو زمین پر مارا اور ان میں پھونک ماری، پھر ان سے اپنے چہرہ اور دونوں ہتھیلیوں کا مسح کیا۔

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔