٩٢ : ٦
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.
Explanation & meanings · ١
- یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔
آیت ٦ of اللَّيل (٩٢ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.