Skip to content
اللَّيل /

آیت ٧

٩٢ : ٧

آیت ٧ of اللَّيل (٩٢ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

اللَّيل آیات ٢١
سورت · اللَّيل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٢ : ٧

فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ

تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. يُسْرَى کا مطلب نیکی اور الْخَصْلَةُ الْحُسْنَى ہے۔ یعنی ہم اس کو نیکی واطاعت کی توفیق دیتے اور ان کو اس کے لئے آسان کر دیتے ہیں۔ مفسرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کے بارے میں نازل ہوئی ہے، جنہوں نے چھ غلام آزاد کیے، جنہیں اہل مکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے سخت اذیت دیتے تھے۔ ( فتح القدیر ) ۔