٩٢ : ٥
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).
Explanation & meanings · ١
- یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔
آیت ٥ of اللَّيل (٩٢ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).