Skip to content

بادلوں کی گرج سنتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

الباب / الفصل
قسم الأدعية والأذكار

السؤال

س٤٠: ما دعاء سماع الرعد؟

س40: بادلوں کی گرج سنتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

الجواب

ج:«سبحان الذي يسبح الرعد بحمده والملائكة من خيفته»

موطأ مالك.

ج- «سبحان الذي يسبح الرعد بحمده والملائكة من خيفته» ’’پاک ہے وہ ذات کہ گرج اس کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھتی ہے اور فرشتے اس کے ڈر سے (تسبیح کرتے ہیں)۔‘‘

موطّأ امام مالک