Skip to content

ہوا چلتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

الباب / الفصل
قسم الأدعية والأذكار

السؤال

س٣٩: ما دعاء الريح؟

س39: ہوا چلتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

الجواب

ج:«اللهم إني أسألك خيرها وأعوذ بك من شرها»

أبو داود وابن ماجه.

ج- «اللهم إني أسألك خيرها وأعوذ بك من شرها» ’’اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘

اسے امام ابوداود اور امام ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔