Skip to content

کسی مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر کونسی دعا کہنا چاہیے؟

الباب / الفصل
قسم الأدعية والأذكار

السؤال

س٤١: ما هو الدعاء إذا رأيت مبتلى؟

س41: کسی مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر کونسی دعا کہنا چاہیے؟

الجواب

ج:«الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به، وفضلني على كثيرٍ ممن خلق تفضيلاً»

رواه الترمذي.

ج- ’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے، جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا ہے اور مجھے اپنی مخلوق میں سے بہت سوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔‘‘

اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔