Skip to content

اس شخص کے لیے کونسی دعا ہے جسے اندیشہ ہو کہ کسی کو اس کی نظر لگ سکتی ہے؟

الباب / الفصل
قسم الأدعية والأذكار

السؤال

س٤٢: ما الدعاء لمن خشي أن يصيب شيئًا بعينه؟

س42: اس شخص کے لیے کونسی دعا ہے جسے اندیشہ ہو کہ کسی کو اس کی نظر لگ سکتی ہے؟

الجواب

ج:في الحديث:

«إذا رأى أحدكم من أخيه أو من نفسه، أو من ماله ما يعجبه، [فليدع له بالبركة] فإن العين حق»

رواه أحمد وابن ماجه وغيرهما.

ج- حدیث میں آیا ہے:

’’جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی میں، اپنے نفس میں یا اپنے مال میں خوش کن چیز دیکھے تو اسے چاہیے کہ اس کے لیے برکت کی دعا کرے کیوں کہ نظر (لگ جانا) حق ہے۔‘‘

اسے احمد اور ابن ماجہ وغیرہ نے روایت کیا ہے۔