Skip to content

السؤال

س١: ما هو فضل الذكر؟

س1: ذکر کی فضیلت کیا ہے؟

الجواب

ج:قال النبي صلى الله عليه وسلم:

«مثل الذي يذكر ربه والذي لا يذكر ربه، مثل الحي والميت»

رواه البخاري.

  • هذا لأن قيمة حياة الإنسان بقدر ذكره لله تَعَالَى.

ج- نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے:

((مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ رَبَّهُ، مَثَلُ الحَيِّ وَالمَيِّتِ)) ”اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا، ایسی ہی ہے جیسے زندہ اور مردہ کی مثال ہے۔“

(صحیح بخاری)

کیوں کہ انسان کی زندگی کی قدر وقیمت اتنی ہی ہے جتنا وہ اللہ تعالی کا ذکر کرتا ہے۔