Skip to content

السؤال

س٢: اذكر بعض فوائد الذكر.

س2: ذکر کے چند فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:١. يُرضي الرحمن.

  1. ويطرد الشيطان.
  2. ويحصن المسلم من الشرور.
  3. ويحصل به الأجر والثواب.

ج- 1- رحمن کی رضا کا سبب بنتا ہے۔

  1. شیطان سےدور رکھتا ہے۔
  2. برائیوں سے مسلم کى حفاظت کرتا ہے۔
  3. اس کى بدولت اجر وثواب حاصل ہوتا ہے۔