Skip to content

السؤال

س15: ما أول ما نزل عليه من القرآن؟

س15: سب سے پہلے قرآن کا کون سا حصہ آپ پر نازل ہوا؟

الجواب

ج:قوله تَعَالَى:

﴿ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ ١

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ 2

ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ ٣

ٱلَّذِي عَلَّمَ بِٱلۡقَلَمِ ٤

عَلَّمَ ٱلۡإِنسَٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ 5﴾

[العلق: 1-5].

ج- اللہ تعالی کا یہ فرمان:

(اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا

"جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔

آپ پڑھتے رہیں آپ کا رب بڑے کرم والا ہے

جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا

جس نے انسان کو وه سکھایا، جسے وه نہیں جانتا تھا۔"

[العلق: ۱-۵]