Skip to content

وحی سے پہلے آپ کی حالت کیا تھی؟ اور آپ پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س14: كيف كان حاله قبل الوحي؟ ومتى نزل عليه الوحي أول مرة؟

س14: وحی سے پہلے آپ کی حالت کیا تھی؟ اور آپ پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟

الجواب

ج:كان يتعبد لله في غار حراء ويتزود لذلك.

ونزل عليه الوحي، وهو في الغار يتعبد.

ج- وحی نازل ہونے سے پہلے آپ غار حرا میں اللہ کی عبادت کرتے اور اپنے ساتھ کھانے پینے کا کچھ سامان رکھ لیتے۔

اور آپ غار میں عبادت میں مصروف تھے جب آپ پر وحی نازل ہوئی۔