Skip to content

السؤال

س17: كيف كانت الدعوة إلى الإسلام؟

اسلام کی دعوت کیسے شروع ہوئی؟

الجواب

ج:كانت الدعوة سرًّا نحو ثلاث سنين، ثم أمر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بالجهر بالدعوة.

ج- تقریبا تین سال تک خفیہ طور پر دعوت جاری رہی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو علانیہ دعوت کا حکم دیا گیا۔