Skip to content

السؤال

س31: كم عدد ركعات صلاة الجمعة؟

س31: نماز جمعہ کتنی رکعت ہے؟

الجواب

ج:عدد ركعات صلاة الجمعة ركعتان يجهر فيهما الإمام بالقراءة، حيثُ تتقدّمهما خطبتان معروفتان.

ج- نماز جمعہ دو رکعت ہے، جس میں امام جہری تلاوت کرتا ہے اور ان دو رکعتوں سے پہلے دو معروف خطبے ہوتے ہیں۔