Skip to content

السؤال

س32: هل يجوز التخلف عن صلاة الجمعة؟

س32 : کیا نماز جمعہ چھوڑنا جائز ہے؟

الجواب

ج:لا يجوز التخلف عن صلاة الجمعة إلا من عذر شرعي، وجاء عن النبي ﷺ، قوله:

«من ترك ثلاث جمع تهاونًا بها؛ طبع الله على قلبه»

رواه أبو داود وغيره.

بغیر کسی شرعی عذر کے جائز نہیں، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے:

”جو شخص سستی وکاہلی میں تین جمعہ چھوڑ دے اللہ تعالی اس کے دل پر مہر کر دیتا ہے“۔

اسے امام ابوداود وغیرہ نے روایت کیا ہے۔