Skip to content

نماز کی کیا شرطیں ہیں؟

التصنيف الشرعي
الفقهالصلاةشروط الصلاة
الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س21: ما هي شروط الصلاة؟

س21: نماز کی کیا شرطیں ہیں؟

الجواب

ج:1. الإسلام؛ فلا تصح من كافر؛ لحبوط العمل بالشرك.

قال تعالى:

﴿لَئِنۡ أَشۡرَكۡتَ لَيَحۡبَطَنَّ عَمَلُكَ﴾

[الزمر: ٦٥].

  1. العقل؛ فلا تصح من مجنون.
  2. التمييز؛ فلا تصح من صغير غير مميز.

لقول النبي صلى الله عليه وسلم:

«رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ، وعن الصغير حتى يكبر، وعن المجنون حتى يعقل أو يفيق»

رواه أهل السنن.

  1. النية.

في الحديث:

«إنما الأعمال بالنيات، وإنما لكل امرئ ما نوى»

رواه البخاري.

  1. دخول الوقت.

﴿إِنَّ ٱلصَّلَوٰةَ كَانَتۡ عَلَى ٱلۡمُؤۡمِنِينَ كِتَٰبٗا مَّوۡقُوتٗا﴾

[النساء: ١٠٣].

  1. الطهارة في رفع الحدث.

لحديث:

«لا يقبل الله صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ»

متفق عليه.

  1. التطهر من النجاسة.

لقوله تعالى:

﴿وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ﴾

[المدثر: ٤].

  1. ستر العورة.

﴿يَٰبَنِيٓ ءَادَمَ خُذُواْ زِينَتَكُمۡ عِندَ كُلِّ مَسۡجِدٖ﴾

[الأعراف: ٣١].

  1. استقبال القبلة.

﴿فَوَلِّ وَجۡهَكَ شَطۡرَ ٱلۡمَسۡجِدِ ٱلۡحَرَامِۚ وَحَيۡثُ مَا كُنتُمۡ فَوَلُّواْ وُجُوهَكُمۡ شَطۡرَهُ﴾

[البقرة: ١٤٤].

ج- 1- مسلمان ہونا۔ لہذا کافر کی طرف سے عبادت درست نہیں ہوتی، کیونکہ شرک سے عمل باطل ہو جاتا ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا۔"

[الزمر: ۶۷]

  1. عقل؛ پاگل کی نماز نہیں ہوگی۔
  2. بھلے برے کی تمیز۔ غیر متمیز بچہ کی نماز صحیح نہیں ہوگی۔

کیونکہ نبی ﷺ کا ارشاد ہے :

"تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے؛ سوئے ہوئے شخص سے، یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے، بچے سے، یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے اور دیوانے سے، یہاں تک کہ اسے عقل آ جائے یا وہ صحت یاب ہو جائے"۔

اسے اہلِ سنن نے روایت کیا ہے۔

  1. نیت۔

ایک حدیث میں آیا ہے:

اعمال (کی قبولیت) کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔

(صحیح بخاری)

  1. نماز کا وقت ہو جانا۔

"یقیناً نماز مومنوں پر مقرره وقتوں پر فرض ہے۔"

[ سورہ النساء: 80 ]

  1. ناپاکی دور کرکے طہارت حاصل کرنا۔

اس کی دلیل یہ حدیث ہے:

"جب تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے، تو جب تک وضو نہ کر لے، اللہ اس کی نماز قبول نہيں فرماتا۔"

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔

  1. نجاست سے پاکی۔

کیونکہ اللہ رب العزت فرماتا ہے:

"اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر۔"

[المدثر: 4]

  1. شرم گاہ کی ستر پوشی۔

"اے اوﻻد آدم! تم مسجد کی ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو۔"

[الاعراف: ۳۱]

  1. قبلہ کی جانب منہ کرنا۔

"اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لیں اور جہاں کہیں تم ہو اپنے چہرے اسی طرف کیا کرو۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]