بدعت کیا ہے اور کیا ہم اسے قبول کریں گے؟
- الموضوعات
- التوحيد وحمايتهالبدعة
- التصنيف الشرعي
- العقيدةالبدعةحقيقة البدعة
- الباب / الفصل
- قسم العقيدة
السؤال
س18: ما هي البدعة؟ وهل نقبلها؟
س18: بدعت کیا ہے اور کیا ہم اسے قبول کریں گے؟
الجواب
ج:كل ما أحدثه الناس في الدين، ولم يكن على عهد النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه.
- لا نقبلها، ويجب أن نردها.
لقول النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:
«كل بدعة ضلالة»
رواه أبو داود.
- وقوله عليه الصلاة والسلام:
«من عمل عملًا ليس عليه أمرنا فهو رد»
رواه مسلم.
مثالها: الزيادة في العبادة، كالزيادة على الوضوء غسلة رابعة، وكالاحتفال بالمولد النبوي، فلم يرد عن النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه.
ج- دین کے نام پر لوگوں کی ایجاد کردہ ہر اس چیز کو بدعت کہا جاتا ہے، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے دور میں موجود نہیں تھی۔
- ہم اسے قبول نہیں کرتے۔ ہم پر اسے رد کرنا واجب ہے۔
کیونکہ آپ علیہ الصلاۃ و السلام کا فرمان ہے:
''ہر بدعت گمراہی ہے''۔
(سنن ابی داود)
- آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے یہ بھی فرمایا:
’’مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ‘‘۔ "جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر ہمارا حکم نہیں ہے تو وہ مردود ہے"۔
امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔
بدعت کی مثال: عبادت میں اضافہ، جیسے وضو کرتے وقت کسی عضو کو چار بار دھونا اور میلاد النبی کا جشن منانا، کیوں کہ یہ چیزیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے ثابت نہیں ہیں۔