عقیدۂ ولاء وبراء کسے کہتے ہیں؟
- الموضوعات
- الولاء والبراء وحقوق المسلمينالحب في الله والبغض في اللهالولاء والبراء وحقوق المسلمينموالاة المؤمنينالولاء والبراء وحقوق المسلمينمعاداة الكفار
- التصنيف الشرعي
- العقيدةالولاء والبراءأحكام الولاء والبراء
- الباب / الفصل
- قسم العقيدة
السؤال
س19: ما هي عقيدة الولاء والبراء؟
س19: عقیدۂ ولاء وبراء کسے کہتے ہیں؟
الجواب
ج:الولاء: هو محبة المؤمنين ونصرتهم.
قال تَعَالَى:
﴿وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ﴾
[التوبة: 71].
البراء: هو بغض الكافرين ومعاداتهم.
﴿قَدۡ كَانَتۡ لَكُمۡ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٞ فِيٓ إِبۡرَٰهِيمَ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ إِذۡ قَالُواْ لِقَوۡمِهِمۡ إِنَّا بُرَءَٰٓؤُاْ مِنكُمۡ وَمِمَّا تَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ كَفَرۡنَا بِكُمۡ وَبَدَا بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمُ ٱلۡعَدَٰوَةُ وَٱلۡبَغۡضَآءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ وَحۡدَهُۥٓ﴾
[الممتحنة: 4].
ج- ولاء کہتے ہیں: مومنوں سے محبت اور ان کی مدد کرنے کو۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
(مومن مرد وعورت آپس میں ایک دوسرے کے (مددگار ومعاون اور) دوست ہیں)۔
[التوبۃ: ۶]
براء کا اطلاق کافروں سے نفرت وعداوت پر ہوتا ہے۔
"(مسلمانو!) تمہارے لیے حضرت ابراہیم میں اور ان کے ساتھیوں میں بہترین نمونہ ہے ، جب کہ ان سب نے اپنی قوم سے برملا کہہ دیا کہ ہم تم سے اور جن جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو ان سب سے بالکل بیزار ہیں۔ ہم تمہارے (عقائد کے) منکر ہیں، جب تک تم اللہ کی وحدانیت پر ایمان نہ ﻻؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کے لیے بغض وعداوت ﻇاہر ہوگئی۔"
[الممتحنۃ : 4]