Skip to content

قرآن کی تعریف کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س16: ما هو تعريف القرآن؟

س16: قرآن کی تعریف کیا ہے؟

الجواب

ج:هو كلام الله تَعَالَى، ليس بمخلوق.

قال تَعَالَى:

﴿وَإِنْ أَحَدٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اسْتَجَارَكَ فَأَجِرْهُ حَتَّى يَسْمَعَ كَلَامَ اللَّهِ﴾

[التوبة: 6].

وروي في الحديث:

«وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه»

رواه الترمذي.

ج- قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے، مخلوق نہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

”اگر مشرکین میں سے کوئی تم سے پناہ چاہے تو اس کو پناہ دو یہاں تک کہ وہ اللہ کا کلام سن لے۔“

[التوبۃ: ۶]

ایک حدیث میں ہے:

"اللہ کے کلام کو تمام کلاموں پر وہی فضیلت حاصل ہے، جو اللہ کو اپنی مخلوق پر حاصل ہے۔"

اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔