Skip to content

آپ کا دین کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س2: ما دينك؟

س2: آپ کا دین کیا ہے؟

الجواب

ج:ديني الإسلام، وهو: الاستسلام لله بالتوحيد، والانقياد له بالطاعة، والبراءة من الشرك وأهله.

قال تَعَالَى:

﴿إِنَّ ٱلدِّينَ عِندَ ٱللَّهِ ٱلۡإِسۡلَٰمُۗ﴾

[آل عمران: 19].

ج- میرا دین اسلام ہے، اسلام: توحید کے ذریعے اللہ کے سامنے خود سپردگی، اطاعت کے ذریعے اس کی فرماں برداری اور شرک و مشرکین سے براءت کا نام ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔"