Skip to content

کلمۂ توحید اور اس کے معنی بتائیں؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س4: اذكر كلمة التوحيد، وما معناها؟

س4: کلمۂ توحید اور اس کے معنی بتائیں؟

الجواب

ج:كلمة التوحيد " لا إله إلا الله " ومعناها: لا معبود حقٌّ إلَّا الله.

  • قال تَعَالَى:

﴿فَٱعۡلَمۡ أَنَّهُۥ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ﴾

[محمد: 19].

  • وقال سبحانه:

﴿ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدۡعُونَ مِن دُونِهِۦ هُوَ ٱلۡبَٰطِلُ وَأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡعَلِيُّ ٱلۡكَبِيرُ﴾

[الحج: ٦٢].

کلمۂ توحید ''لا إله إلا الله'' ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی برحق معبود نہیں ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"سو (اے نبی!) آپ یقین کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔"

[سورہ محمد : 19]۔

اللہ پاک کا فرمان ہے:

"یہ سب اس لئے کہ اللہ ہی حق ہے اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وه باطل ہے اور بے شک اللہ ہی بلندی واﻻ کبریائی واﻻ ہے۔"

[الحج: ۶۲]