Skip to content

آپ کا رب کون ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س1: من ربك؟

س1: آپ کا رب کون ہے؟

الجواب

ج:ربي الله الذي رباني وربى جميع العالمين بنعمته، وهو معبودي ليس لي معبود سواه، وهو الخالق، المالك، الرازق، المدبر لجميع ما في الكون.

والدليل: قوله تَعَالَى:

﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ﴾

[الفاتحة: 2].

ج:میرا رب اللہ ہے جس نے اپنی نعمتوں کے ذریعے میری اور تمام جہان والوں کی پرورش وپرداخت کی ہے، وہی میرا معبودِ حقیقی ہے، اُس کے سوا میرا کوئی معبود نہیں، اور وہی خالق، مالک، رازق اور کائنات کی تمام چیزوں کی تدبیر کرنے والا ہے۔

اس کی دلیل یہ فرمان الٰہی ہے:

"سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔"

[الفاتحہ: 2]۔