Skip to content
القَدر /

آیت ١

٩٧ : ١

آیت ١ of القَدر (٩٧ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَدر آیات ٥
سورت · القَدر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٧ : ١

إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ

یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اتارنے کا آغاز کیا، یا لوح محفوظ سے اس بیت العزت میں، جو آسمان پر ہے، ایک ہی مرتبہ اتار دیا۔ اور وہاں سے حسب وقائع نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اترتا رہا تا آنکہ 23 سال میں پورا ہوگیا۔ اور لیلتہ القدر رمضان میں ہی ہوتی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیت «شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ» (البقرة: 185 ) سے واضح ہے۔