Skip to content
القَدر /

آیت ٢

٩٧ : ٢

آیت ٢ of القَدر (٩٧ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَدر آیات ٥
سورت · القَدر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٧ : ٢

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ

تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. اس استفہام سے اس رات کی عظمت واہمیت واضح ہے، گویاکہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔