Skip to content

أسامة بن زيد بن حارثة الكلبي

الإسم

اسامہ بن زید بن حارثہ کلبی

اسم الشهرة

اُسامہ بن زید بن حارثہ -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

اسامہ بن زید بن حارثہ بن شراحیل بن عبدالعزی بن امرئ القیس کلبی، جلیل القدر صحابی ہیں، وہ ایک آزاد کردہ غلام، اور بڑے امیر تھے، اللہ کے رسول ﷺ کے محبوب، محبوب کے بیٹے، آپ کے مولى اور آپ کے مولى (آزاد کردہ غلام) تھے، اللہ کے نبی ﷺ نے ان کو شام پر حملہ کرنے والی ایک فوج کا امیر بنایا تھا، جب کہ اس فوج میں عمر اور ان جیسے بڑے بڑے صحابہ موجود تھے، وہ فوج ابھی چل نہيں سکی تھی کہ اللہ کے رسول ﷺ کا انتقال ہو گیا۔ لہذا ابو بکر صدیق نے ان کو بلا تاخیر بھیج دیا۔ اسامہ سے ثابت ہے کہ انھوں نے کہا: "اللہ کے رسول ﷺ مجھے اور حسن کو لیتے اور کہتے: "اے اللہ! مجھے ان دونوں سے محبت ہے، تو بھی ان سے محبت رکھ" سن 54ھ کو فوت ہوئے۔

المراجع

مزید (1)
مشاهير علماء الأمصار (ص: 30)، أسد الغابة (1/194)، تاريخ الإسلام (2/473)، سير أعلام النبلاء (2/497)، الأعلام للزركلي (1/291).