Skip to content

أروى بنت الحارث بن عبد المطلب القرشية

الإسم

اروی بنت حارث بن عبد المطلب قرشی

اسم الشهرة

اروی بنت حارث -رضی اللہ عنہا-

نبذة مختصرة

اروی بنت حارث بن عبد المطلب قرشی اللہ کے رسول ﷺ کی چچیری بہن اور ابو سفیان بن حارث کی بہن تھیں، اپنی فصاحت کی وجہ سے مشہور تھیں، ابن سعد نے ان کو صحابیات میں ذکر کیا ہے، سن 50ھ کے آس پاس وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
طبقات ابن سعد (8/40)، الإصابة في تمييز الصحابة (8/7)، الأعلام للزركلي (1/290).