Skip to content

أسماء بنت أبي بكر الصديق

الإسم

اسما بنت ابو بکر صدیق

اسم الشهرة

اسما بنت ابو بکر صدیق -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

ام عبد اللہ اسما بنت ابو بکر عبد اللہ بن ابو قحافہ عثمان تیمیہ، ایک جلیل القدر صحابیہ ہیں، ابو بکر صدیق کی بیٹی، زبیر بن عوام کی بیوی، عبد اللہ بن زبیر کی ماں اور ام المؤمنین عائشہ کی بہن تھیں، ذات النطاقین کے نام سے ان کو جانا جاتا ہے، سب سے اخیر میں وفات پانے والی مہاجر خاتون تھیں۔ ان سے کئی حدیثیں مروی ہیں، بڑی لمبی عمر پائی، آخری عمر میں نابینا ہو گئی تھیں، سن 73ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
معرفة الصحابة (ص 982)، الهداية والإرشاد (2/847)، الوافي بالوفيات (9/36)، الأعلام للزركلي (1/305).