Skip to content

أسماء بنت عميس الخثعمية

الإسم

اسما بنت عمیس خثعمیہ

اسم الشهرة

اسماء بنت عُمَیْس -رضی اللہ عنہا-

نبذة مختصرة

اسما بنت عمیس بن معد -یا معبد- بن حارث خثعمیہ، کنیت ام عبداللہ ہے۔ ایک بڑی صحابیہ ہيں، میمونہ بنت حارث کی ماں شریک بہن ہیں، جعفر بن ابو طالب رضی اللہ عنہ کی بیوی تھیں، جب جعفر ان کو چھوڑ کو وفات پا گئے، تو ابوبکر -رضی اللہ عنہ- نے ان سے شادی کر لی اور جب ان کا بھی انتقال ہو گیا تو علی بن ابو طالب نے شادی کر لی، ہر ایک سے ان کو بچے بھی ہوئے، پہلے حبشہ کی جانب ہجرت کی اور اس کے بعد مدینے کی جانب ہجرت کی، اسی لیے ان کو صاحبۃ الہجرتین یعنى دو ہجرتوں والى کہا جاتا ہے، علی -رضی اللہ عنہ- کے بعد فوت ہوئیں۔

المراجع

مزید (1)
الاستيعاب في معرفة الأصحاب (4/1784)، أسد الغابة (7/12)، تهذيب الأسماء واللغات (2/330)، سير أعلام النبلاء (2/282)، الأعلام للزركلي (1/306).