Skip to content

مسلمانوں کے لیے عزت ونصرت کا راستہ کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم المنوعات

السؤال

س١٩: ما هو طريق العز والنصر للمسلمين؟

س 19 : مسلمانوں کے لیے عزت ونصرت کا راستہ کیا ہے؟

الجواب

ج:هو العمل بالإسلام. وترك المعاصي والذنوب.

  • قال تعالى:

﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ يَنصُرۡكُمۡ وَيُثَبِّتۡ أَقۡدَامَكُمۡ﴾

[محمد: ٧].

  • وقال سبحانه:

﴿إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنفُسِهِمۡۗ﴾

[الرعد: ١١].

ج- وہ ہے اسلام پر عمل کرنے اور گناہوں سے دور رہنے کا راستہ۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے، تو وه تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔"

[سورہ محمد : 19]۔

اللہ پاک کا فرمان ہے:

"اللہ تعالیٰ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک کہ وه خود اسے نہ بدلیں، جو ان کے دلوں میں ہے۔"

رعد