Skip to content

علانیہ دعوت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوا؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س18: ما كان حال النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ومن آمن به بعد الجهر بالدعوة؟

س18: علانیہ دعوت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوا؟

الجواب

ج:بالغ المشركون في أذيته وأذية المسلمين، حتى أذن للمؤمنين بالهجرة إلى النجاشي في الحبشة.

وأجمع أهل الشرك على أذية وقتل النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فحماه الله وأحاطه بعمه أبو طالب ليحميه منهم.

ج- مشرکوں نے مسلمانوں پر ظلم وستم کے اتنے پہاڑ ڈھاۓ کہ انہیں نجاشی کے یہاں پناہ لینے کے لیے حبشہ کی طرف ہجرت کی اجازت دے دی گئی۔

اس کے بعد سارے مشرکینِ مکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جان کے دشمن بن گئے، لیکن اللہ تعالی نے آپ کی حفاظت کی اور آپ کے چچا ابو طالب کو آپ کا حامی بنا دیا۔