Skip to content

السؤال

س48: ما هو الجهاد في سبيل الله؟

س48: اللہ کی راہ میں جہاد سے کیا مراد ہے؟

الجواب

ج:هو بذل الجهد والوسع في نشر الإسلام والدفاع عنه وعن أهله، أو قتال عدو للإسلام وأهله.

قال تَعَالَى:

﴿وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ﴾

[التوبة: 41].

*******

ج- جہاد: اسلام کی نشر واشاعت اور اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے لیے ہر طرح کی کوشش اور محنت کرنا یا اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں سے جنگ کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور اللہ کی راہ میں اپنی مال وجان سے جہاد کرو، یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو۔"

[التوبۃ: ۶]