Skip to content

السؤال

س38: عرف الصيام؟

س38: صیام (روزہ) کی تعریف بتائیں۔

الجواب

ج:هو التعبد لله بالإمساك عن المفطرات من طلوع الفجر إلى غروب الشمس، مع النية، وهو نوعان:

  1. صيام واجب: مثل صيام شهر رمضان، وهو ركن من أركان الإسلام.

قال تَعَالَى:

﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ كُتِبَ عَلَيۡكُمُ ٱلصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُونَ﴾

[البقرة: 183].

2. وصيام غير واجب: مثل صوم الإثنين والخميس من كل أسبوع، وصيام ثلاثة أيام من كل شهر، وأفضلها أيام البيض (13، 14، 15) من كل شهر قمري.

صیام (روزہ): طلوع فجر سے غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ مفطرات (جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاۓ) سے باز رہ کر اللہ کى عبادت کرنا۔ اور اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. واجب روزے: جیسے رمضان کے روزے جو کہ دین اسلام کا ایک رکن ہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]

  1. مسنون روزے: جیسے سوموار، جمعرات اور ہر مہینے میں تین دن کے روزے۔ ہر مہینے کے افضل ترین روزے ایام بیض یعنی ہر قمری مہینے کی 13، 14 اور 15 تاریخ کے روزے ہیں۔