Skip to content

کافروں کا ٹھکانا کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س30: ما هي دار الكافرين؟

س30: کافروں کا ٹھکانا کیا ہے؟

الجواب

ج:النار، قال تَعَالَى:

﴿فَٱتَّقُواْ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي وَقُودُهَا ٱلنَّاسُ وَٱلۡحِجَارَةُۖ أُعِدَّتۡ لِلۡكَٰفِرِينَ﴾

[البقرة: 24].

ج- جہنم۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے:

"تو (اسے سچا مان کر) اس آگ سے بچو، جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]