Skip to content
القَدر /

آیت ٣

٩٧ : ٣

آیت ٣ of القَدر (٩٧ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَدر آیات ٥
سورت · القَدر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٧ : ٣

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ

شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے اور ہزار مہینے 83 سال 4 مہینے بنتے ہیں۔ یہ امت محمدیہ پر اللہ کا کتنا احسان عظیم ہے کہ مختصر عمر میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لئے کیسی سہولت عطا فرما دی۔