Skip to content
الشَّرح /

آیت ٦

٩٤ : ٦

آیت ٦ of الشَّرح (٩٤ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشَّرح آیات ٨
سورت · الشَّرح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٤ : ٦

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اور صحابہ (رضي الله عنهم) کے لئے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت وآسانی سے نوازے گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا، جسے ساری دنیا جانتی ہے۔