٩٤ : ٧
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.
Explanation & meanings · ١
- یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.