٩١ : ٩
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.
Explanation & meanings · ١
- شرک سے، معصیت سے اور اخلاقی آلائشوں سے پاک کیا، وہ آخروی فوز وفلاح سے ہمکنار ہوگا۔
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.