Skip to content
الشَّمس /

آیت ٨

٩١ : ٨

آیت ٨ of الشَّمس (٩١ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشَّمس آیات ١٥
سورت · الشَّمس
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩١ : ٨

فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا

پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.

Explanation & meanings · ١
  1. الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھا دیا اور انہیں انبیا علیہم السلام اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی۔ یا مطلب ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدی کا شعور ودیعت کر دیا۔ تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔