Skip to content
الشَّمس /

آیت ١٠

٩١ : ١٠

آیت ١٠ of الشَّمس (٩١ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشَّمس آیات ١٥
سورت · الشَّمس
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩١ : ١٠

وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا

اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جس نے اسے گمراہ کر لیا، وہ خسارے میں رہا۔ دَسٌّ، تَدْسِيسٌ سے ہے، جس کے معنی ہیں۔ ایک چیز کو دوسری چیز میں چھپا دینا۔ دَسَّاهَا کے معنی ہوں گے جس نے اپنے نفس کو چھپا دیا اور اسے بے کار چھوڑ دیا اور اسے اللہ کی اطاعت اور عمل صالح کے ساتھ مشہور نہیں کیا۔